ای-لرننگ – خدمات واپس گھر لانا

غیر نجکاری کی حکمت عملی اور مہمات کی تشکیل میں ٹریڈ یونینوں کی مدد کے لیے یہ تربیتی نصاب مطالبہ پر تیار کیا گیا ہے۔

چیک لسٹ- کامیاب غیرنجکاری مہم کے لیے

10 لزومات

     اپنے ٹریڈ یونین فڈریشن سے رابطہ کریں

      قائم کریں اور معاہدوں کی فہرست اور ان کی میعاد ختم ہونے کی تاریخوں اپڈیٹ کریں

  نجی شعبہ کی کارکردگی کا خاکہ تیار کریں (جیسے آڈٹس، کمپنی کی تحقیق، کمیونٹی اور عوامی انکوائریاں)

  آپ کے ملک میں نجکاری کو فروغ دینے والے قابل اطلاق قوانین اور ضابطے چیک کریں

     مسابقتی قانون کے اغراض و مقاصد کا اندازہ لگائیں:

      ری میونسپلائزیشن کے ذریعہ کیے جانے والے اخراجات کا معروضی تجزیہ

       شفاف گورننس اور انتظامی ڈھانچہ

      عوامی شعبے کی کارکردگی کا متواتر جائزہ

      ورکر کے منتقلی کی تیاری کریں:

       یونینوں اور ورکروں کے اغراض و مقاصد (جیسے رکنیت کا فقدان) کی پیش بینی کریں

       سبھی متاثرہ ورکرز کے ساتھ باقاعدگی سے معلوماتی نشست رکھیں

       قابل اطلاق مزدوروں کے اختیارات چیک کریں

    سماجی مذاکرات لائحہ عمل کا منصوبہ بنائیں

      متعدد سٹیک ہولڈرز کی پوزیشن کا خاکہ تیار کریں اور اسکے اتحاد بنائیں

     میڈیا اور سوشل نیٹ ورک سے متعلق حکمت عملی وضع کریں

      محرکاتی حکمت عملی تیار کریں

   مجموعی معاہدہ میں غیر نجکاری کو لاک کریں

 

 مزید تفصیلات کے لیے،

چیک لسٹ ڈاؤن لوڈ کریں۔

 

مزید تفصیلات کے لیے چیک کریں: the PSI comprehensive remunicipalisation check-list for workers and trade unions (p.55-57)