ای-لرننگ – خدمات واپس گھر لانا

غیر نجکاری کی حکمت عملی اور مہمات کی تشکیل میں ٹریڈ یونینوں کی مدد کے لیے یہ تربیتی نصاب مطالبہ پر تیار کیا گیا ہے۔

2 مخالفت پر کس طرح قابو پائیں

لیول 1: جواب 5 منٹوں میں

ہماری مختصر تشریحی ویڈیوز ملاحظہ کریں۔

جواب 5 منٹوں میں

عوامی سروس ڈلیوری میں نجی سیکٹر کی ناکامی کی مثالیں

لیول 2: نصاب کی تفصیلات

اس موضوع پر دی گئی مثالوں سے متعلق ہماری معلوماتی گرافک ڈاؤن لوڈ کریں اور مواد حاصل کریں۔

معلوماتی گرافک

لیول 1 میں دی گئی مثالوں سے متعلق مزید معلومات

انگلینڈ اور ویلس میں پروبیشن سروسز

بولیویا میں آبی خدمات

Case number 33 at p.42 in

ہیمبرگ، جرمنی میں توانائی خدمات

Case number 2 at p.7 in

لیول 3: گہرائی میں جائیں

کورس کے وسائل 2

ری میونیسپلائزیشن کی طرف بڑھتے ہوئے رجحان کو دستاویزی شکل دینے والے وسائل کی ایک بڑی مقدار موجود ہے۔ مختصر نوٹس، ویڈیوز، اس نصاب سے متعلق کیس سٹڈیز ذیل سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ آپ ذیل میں دیے گئے بار سے وسئال چھانٹ سکتے ہیں۔

Loading...