ای-لرننگ – خدمات واپس گھر لانا

غیر نجکاری کی حکمت عملی اور مہمات کی تشکیل میں ٹریڈ یونینوں کی مدد کے لیے یہ تربیتی نصاب مطالبہ پر تیار کیا گیا ہے۔

4 خدمات کو واپس گھر لانے کے لیے ٹریڈ یونین کی بصیرت کی تعمیر

لیول 1:  5 منٹوں میں جواب

ہماری مختصر تشریحی ویڈیوز دیکھیں

 منٹون میں جواب

سماجی مکالمے کی حکمت عملیاں اور قوانین کی مثالیں جو منتقلی کے دوران ورکرز کا تحفظ کرتی ہیں

لیول 2: نصاب کی تفصیلات

اس موضوع میں دی گئی مثالوں سے متعلق ہماری معلوماتی گرافک ڈاؤن لوڈ کریں اور مواد حاصل کریں۔

معلوماتی گرافک

لیول 1 میں دی گئی مثالوں سے متعلق مزید معلومات

عملے کی منتقلی کے معاملے میں قانونی تحفظ

آبی ری میونسپلائزیشن  ایو ڈی پیرس

اٹلی میں ٹیکس کا ری میونسپلائزیشن

اوسلو، ناروے میں فضلہ کلیکشن کا ری میونسپلائزیشن

Case III at p. 6

Case 29 at p.35 in

بزرگوں کا گھر، ناروے کا ری میونسپلائزیشن

لیول 3: گہرائی میں جائیں

کورس کے وسائل 4

ری میونیسپلائزیشن کی طرف بڑھتے ہوئے رجحان کو دستاویزی شکل دینے والے وسائل کی ایک بڑی مقدار موجود ہے۔ مختصر نوٹس، ویڈیوز، اس نصاب سے متعلق کیس سٹڈیز ذیل سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ آپ ذیل میں دیے گئے بار سے وسئال چھانٹ سکتے ہیں۔

Loading...